Industry: | Services | |
Category: | Planning & Development | |
Total Position: | 1 | |
Job Type: | Permanent ( firstshift ) | |
Department: | ||
Job Location: | Karachi, Pakistan | |
Gender: | Male | |
Age: | 18 - 28 Years | |
Maximum Education | Intermediate/A-Level | |
Career Level: | Entry Level | |
Maximum Experience: | 8 Years | |
کیا ہوا ہنسی نہیں آئی :D
زرا ان تفصیلات پر نظر ڈالیے
ایک کمپنی کوضرورت ہے ایک ویب ڈیویلپر کی ،
جس کی عمر ہونی چاہے 18 سے 28 سال کے درمیان
اور اس عمر کی حد کے ساتھ انہیں 8 سالہ تجربہ بھی درکار ہے . :))
یعنی بندے کو 10 سال کی عمر سے ہی ویب ڈیویلپ منٹ جیسے اوکھے کام مں مصروف ہو جانا چا ہیے
جتنی دیر لگے گی اتنا ہی اس کے بے روزگار رہنے کے خطرات میں اضافہ ہو تا جائے گا . :(
میں نے اکثراخبار میں ایسے اشتہارات دیکھے ھیں جن میں آٹوکیڈ ، 3ڈی میکس اور چند اور ایسے ھی سافٹ وئیر میں ماھر درکار ھوتا ہے ، تعلیم چاہے انٹر میڈیٹ ھو یا میٹرک ۔ مجھے اس کی وجھ بلکل بھی سمجہ نھیں آتی۔ کوئی ھے جو سمجھائے۔

ایسی انوکھی شرطیں ہم سب ہی کبھی نہ کبھی کہیں نہ کہیں پڑھتے ہی رہتے ہیں۔
کیا ایسی فضول شرطیں بے روزگاری کا باعث نھیں ؟ :-?
1 comment:
lolz han aisa hi hota hai ..: )
is leye jobs main janay k leye loog cv main bhi ulti sedi info likh deytay hain k 8,10 saal experience hai ..chaye kuch na ata hoo na itna sekha ho : d
dono taraf say yehi chal raha hai bus lolz
Post a Comment